ترکِ تعلقات بھی، عینِ تعلقات ہے آگ بجھی ہوئی نہ جان، آگ دبی ہوئی سمجھ خمارؔ بارہ بنکوی ------------------------------------------------- اے دوست آ بھی جا کہ میں تصدیق کر سکوںسب کہہ رہے ہیں آج فضا خوشگوار ہے خمار بارہ بنکوی
No comments: